Hot Posts

تیتر بریڈ کریض سیزان



کیونکہ 99% مادہ کراس ہونے کے باوجود انڈے نہیں دیتیں۔۔۔۔
جن کے تیتر بڑی عمر کے ہیں مثلن 4سال سے اوپر عمر ہے انکی اور کریض نہیں کر رہے تو سمجھو انکا خون ٹھنڈا ہوچکا ہے اندر سے اور یہ نقصان والی بات ہے تیتر کو کریض لازمی کروائیں کریض کے بعد تیتر نیو اور جوان سا ہوجاتا ہے اسلئے کریض میں بریڈ سے روک کر اسکی کریض کرنے میں برڈس کی مدد کریں جو تیتر کریض نہیں کر رہے بلکل تو انکو تھوڑی سی گرم خوراک دے دیں تو وہ فورن پر جھاڑنے شروع ہوجائینگے گرم خوراک 50 گرام بادام 50گرام کاجو 150گرسم پستہ یہ گرینڈ کر کے کھلائیں۔ شام کو اور دن کو ٹھنڈی نرم مٹی میں چھوڑیں تو انشاءاللہ 3 سے 5 دن میں پر گراناشروع کردینگے اگر 5 دن میں پہر بھی کوئی بوڑھا تیتر پر نا گرائے تو اس گرینڈ شدہ خوراک کی گولیاں بنا کر 2 گولیوں میں کشتئہ نقرہ مکھی کے سر جتنا ملائیں بس 2 دن دیں انشاءاللہ اللہ کے حکم سے پرجھاڑنا شروع کرینگے برڈس۔۔۔۔

تیتر بریڈ کریض سیزان تیتر بریڈ کریض سیزان Reviewed by POULTRY HUB on August 03, 2021 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.